Civil Foreman
Civil Forman Diploma course is a specialized area in which AGT Tech has an unrivalled reputation for delivering excellent training that produces skilled supervisors or Civil Forman. You will be given exposure to following outline for learning:
Introduction to ElectricalElectrical equipmentsQuantity Surveyor WorkDrawing Reading
Course Outline | Duration | Supplement | |
---|---|---|---|
Introduction to theory & practical | Concreting | 2 Months | Practical work – On Site Projects |
Concrete costing and testing | |||
Vibrating and finishing | |||
Concrete cube and slump testing | |||
Ratio of concrete | |||
Concrete crushing strength | |||
Plaster work | |||
Tiling, marble, & granite | |||
Seeding & water proofing | |||
Introduction to Shuttering Practical & Theory | Wooden Shuttering | ||
Plywood, & Steel Shuttering | |||
Foundation & Pedestal column | |||
Introduction to Steel Theory & Practical | Kinds and types of steel | ||
Cutting of steel | |||
Binding and bending of steel | |||
Ring bending | |||
Over lapping & Hooks | |||
Bending, binding and fixing of foundation column, beams and slab steel | |||
Introduction to Drawing | Layout drawing | ||
Sectional Drawing | |||
Structural drawing | |||
Elevation drawing | |||
Main board, switch ,socket | |||
Electrical drawing 2 phase , 3 phase | |||
Costing and Testing | |||
Introduction to concrete | |||
Layout & Steel Introduction | |||
Column , Beam Detail , Slab Steel, & Concrete detail | |||
Brick Work, Plaster, Flooring, Plaster, & Paint |
سول کنسٹرکشن کورس ورک
سٹیل فکسنگ ورک:
سٹیل فکسر،سٹیل کی قسمیں ،گریڈز ،سائز،وغیرہ ۔کنکریٹ ،PPC,RCC،پرسٹریس کنکریٹ ،ری کاسٹ کنکریٹ ،سوٹ کنکریٹ وغیرہ۔شٹرنگ کارپینٹر،پیمائش کا طریقہ کار ،سرفس ایریا ،والیوم ،ویٹ ،بلڈنگ کی فاؤنڈیشن کے کمپننٹ جس میں وال ،کالم ،بیم ،لینٹل ،چھت کی سلیب ،آرچزاور فلور وغیرہ شامل ہیں ۔سکف فولڈنگ ،بمبو سکف فولڈنگ ،نٹس کی قسمیں،ٹیوبو لر سکف فولڈ نگ ،سنگل ڈبل سکف فولڈنگ ،کینٹی لیور سکف فولڈنگ ،سسپنٹڈ سکف فولڈنگ وغیرہ شامل ہیں
سول ورک میں سٹیل فکسر تمام تر ذمہ داریاں خود کنٹرول کرتا ہے جس میں مین پاور،ٹولز اینڈ ایکویپمنٹ اور میٹریل کا استعمال ہوتا ہے کو اس قابل بنایا جاتا ہے کہ وہ بڑے احسن طریقے سے اور وقت پر ختم کرے اور یہ بھی سیکھایا جاتا ہے کہ کسی آرگنائزیشن میں بطور سٹیل فکسر پالیسیز اور پروسیجرز کو اچھے طریقے سے ثابت کرنا ۔ کسی بھی پراجیکٹ کے متعلقہ انجینئرنگ ڈاکو منٹیشن یعنی ڈرائینگ کا پڑھنا،ڈرائینگ کے خدوخال ،سٹیٹمنٹ اور پروسیجر کا کس طرح پڑھ کراور سمجھ کر استعمال کرنا ہے ۔سٹیل فکسر کواس قابل بنا یا جاتا ہے کہ وہ کام کرنے والی جگہ پر اپنے نیچے کام کرنے والے لوگوں پر کمانڈ کرنے کا طریقہ کار اپنانا ہے کس طرح ان کے ساتھ ورکنگ ریلیشن شپ یا دوسرے ڈپارٹمنٹ کے لوگوں کے ساتھ تعلق بنا ئے رکھنا ہے پڑھایا اور سیکھایا جاتا ہے۔
بطور سٹیل فکسر یہ مکمل طور پر رہنمائی دی جاتی ہے کہ روز مرہ زندگی میں سٹیل کو کہاں کہاں اور کن کن طریقوں سے استعمال کیا جاتا ہے جن کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے
1۔سٹیل کا تعارف ،قسمیں اور گریڈ ،بار کی قسمیں اور سائز ،
2۔کنکریٹ (اس کی قسمیں ،PPC, RCC Stressed concrete,Precaste concrete)
3۔ سٹیل کا کنکریٹ کاسول کنسٹرکشن میں کردار ،تناؤ اور کنکریٹ کی مضبوطی ،کھچاؤ،بار کے ہکس اور اوورلیپ ،کنکریٹ کوکور کرنا ،مناسب گہرائی ،بار ز کی تقسیم وغیرہ شامل ہیں
4۔ سٹیل فکسنگ کے متعلق تمام اوزار کا تعارف اور پہچان کروانا ،ان کی دیکھ بھال اور مینٹیننس وغیرہ بھی پڑھائے اور سمجھائے جاتے ہیں ۔
5۔ سٹیل بار کے ڈایا میٹر اور لمبائی کی پیمائش کرنا ،سٹیل بار کی کٹنگ کے دوران کوالٹی کو مد نظر رکھنا ،سٹیل بارکٹنگ کی مختلف طریقے سے کٹنگ کرنا اور ان کے سائزز کے متعلق جاننا ،ایک سیدھی سٹیل بار کو کٹ کرنے کے بعد کیلکولیشن کرنا جس میں بینڈ اپ بار ،سٹیرپس اور رِنگ شامل ہیں ،مختلف طرح کی ہکس اور بینڈ بنانے کی پریکٹس کرنا ،سٹیل بار کو بینڈ کرکے مختلف قسم کے زاویے بنانا جس میں 30ڈگری ،45ڈگری ،60ڈگر ی اور 90ڈگری وغیرہ ، بینڈنگ وائر (سائز اور کوالٹی )بار بینڈنگ کا بینڈنگ وائر کے ساتھ پریکٹس کروانا ،مختلف قسم کے رنگز اور سٹریس بنانا ۔
6۔ کسی بھی بلڈنگ کے اندر سٹیل فکسنگ کا استعمال کرنا (کالم بیس،بیم ،RCCسلیب،رافٹ فاؤنڈیشن ،RCCآرچ،RCCسٹیرس،ڈومیس اینڈ شیل سٹرکچرز،RCCواٹرٹینک)
سول فورمین سٹیل فکسنگ ورک :
اس تعارف ،سٹیل کو ڈرائینگ کے مطابق کاٹنا اور اس کو موڑنا اس کو ڈرائینگ کی مدد سے عمارت کی چھت ،بنیاد دیوار ،کالم یا بیم میں بچھانا اور اس کو باندھنا ،اس کی اقسام (گریڈ 40اور گریڈ 60)۔سٹیل کا استعمال :( عمارت بنانے کے لیے عمارت کی بنیاد ،چھت ،کالم اور بیم میں سٹیل کو ڈرائینگ کی مدد سے مطلوبہ سائز میں کٹوانا اور اس کو موڑنا اس کو بچھانا)۔اس میں استعمال ہونے والے ٹولز : (انچی ٹیپ ،کٹر،کٹنگ ٹیبل ،ہتھوڑا ،چھینی وغیرہ )
سٹیل کے رنگز کی اقسام : (سٹیل کے گول رنگ ،مستطیل نما ،سکوئر اور سٹار نما اور ان کو بنانا ،سٹیل کو مختلف زاویوں پر موڑنا ،سٹیل کو ڈرائینگ کی مدد سے 90درجے ،180درجے ،135درجے پر موڑنا )۔سٹیل کو ڈرائینگ کی مدد سے مین بار اور ڈسٹی بیوشن بار کو بچھانا اور اس میں ڈرائینگ کے مطابق فاصلہ دینا،سٹیل کو چیک کرنا ،اس کو ڈرائینگ کے مطابق بچھانا ،مناسب فاصلہ ہونا اس کے مین بار اور ڈسٹی بیوشن بار کو آپس میں باندھنا اور اس کی ایک جال اور دوسرے جال کے درمیان چیئر کا موجود ہونا ،سٹیل کٹنگ ورکشاپ میں سیفٹی کا خیال رکھنا ،سٹیل کو درست جگہ پر رکھ کر کاٹنا اور اس کو بینڈنگ ٹیبل رکھ کر موڑنا ۔
شٹرنگ کارپینٹری ورک:
شٹرنگ کاتعارف اور کورس کی تفصیل ،شٹرنگ کارپینٹر میں استعمال ہونے والے ٹولز اور ایکویپمنٹس کا استعمال ،پیمائش اور نشاندہی کا طریقہ کار، ڈرائینگ کے اسٹرکچر کو مد نظر رکھتے ہوئے شٹرنگ کی نشاندہی ،آری کا استعمال (ہینڈ سا اور پاور سا)،لکڑی پر کیلوں کا استعمال ،ٹرائی سکیئر ،سپرٹ لیول ،پائپ لیول کا استعمال ،ہوریزنٹل اور ورٹیکل الائمنٹ کرنا،مختلف قسم کے جوائنٹ (بٹ جوائنٹ ،لیپ جوائنٹ ،ہاف لیپ جوائنٹ)،مختلف اشکال کی سائیڈوں کا فریم ورک(ریکٹینگولر ،سکؤر ،سیمی سرکولراور سرکولر وغیرہ )،مختلف قسموں کی فاؤنڈیشن کا فریم ورک (آئسولیٹڈ ،سٹریپ ،کمبائن )،ریکٹینگولر اور سکئر کالم بنانا،بیم اور سلیپ کی شٹرنگ بنانا۔
شٹرنگ کا تعارف :
کنکریٹ کو مطلوبہ شکل میں ڈالنے کے لیے اس کے گرد لکڑی کے تخت کا استعمال کیا جاتا ہے تاکہ کنکریٹ کو مطلوبہ شکل میں ڈالا جاسکے اورعمارت کا فریم تعمیر کیا جاسکے ۔
شٹرنگ کی اقسام:
لکڑی کی ،لوہے کی ،پلاسٹک کی ،فلائی ووڈ ۔شٹرنگ کو لگانا (شٹرنگ کو عمارت کی چھت بنیاد ،کالم ،بیم یا دیوار میں لگانا )
شٹرنگ میں استعمال ہونے والے اوزار: ہتھوڑا ،میک ،لکڑی کے چھوٹے پیس وغیرہ ۔لگی ہوئی شٹرنگ کو چیک کرنا :(شٹرنگ کے تختوں کے درمیان خلاء نہ ہونا اور شٹرنگ کا لیول چیک کرنا ،سپورٹ کو چیک کرنا وغیرہ
سول فورمین سکفولڈنگ ورک
تعارف * جب کبھی عمارت کا کام کرتے ہوئے اونچائی 1.5میٹر سے زیادہ ہوجائے تو زمین پر کھڑے ہوکر کام کرنا مشکل ہوجاتا ہے اس صورت میں مناسب اونچائی پر کام کرنے کے لیے تعمیراتی میٹریل اور خود لیبر کھڑے ہوکر کام کرتی ہے اس کے لیے ایک عارضی پلیٹ فارم لگایا جاتا ہے جس کو سکفولڈنگ کہتے ہیں ۔
سکفولڈنگ کی اقسام*سنگل ،ڈبل ،کینٹی لیور ،محلق ،ٹیوب ڈار سکفولڈنگ
سکفولڈنگ کے حصے *سٹینڈ،لیجرز ،پٹ لاک ،ٹریزم ،بریس وغیرہ
سکفولڈنگ کو لگانا *گھر یا کمرشل بلڈنگ میں لگانا ۔۔۔سکفولڈنگ کو چیک کرنا * سکفولڈنگ کے پائپ کو چیک کرنا ،اس کے جوڑ کو چیک کرنا
سول فورمین کنکریٹ ورک :
اس کا تعارف: سیمنٹ ،ریت ،بجری اور پانی کو ملا کر کنکریٹ بنانا ۔
کنکریٹ کی اقسام: PCC,RCC, Pre Tenstion, Post Tenstion
کنکریٹ کا استعمال: کنکریٹ کو عمارت کی چھت ،فرش ،بنیاد ،کالم اور بیم بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
کنکریٹ کے اجزاء اور ریشو: کنکریٹ میں سیمنٹ ،فائن ایگریگیٹس،کورس ایگریگیٹس ،پانی وغیرہ کنکریٹ کی مختلف قسم کی نسبت (1:2:4)(1:3:6)1:4:8)کا بنانا
کنکریٹ کو ملانا : ہاتھ کی مدد سے ،مشین سے
کنکریٹ کو ڈالنا : کنکریٹ کو ڈالنے سے پہلے چیک کرنا کہ اس میں پانی کی مقدار اور اس کی نسبت کو چیک ہونا ۔
کنکریٹ کو دبانا : اندرونی وائبریٹر ،بیرونی وائبریٹر ،سطحی وائبریٹرسے دبانا
کنکریٹ کی ترائی : تازہ کنکریٹ کی سطح پر پانی کی ترائی کروانا ،کتنے دن اور کتنی مقدار میں کروانا
کنکریٹ کی ورک ایبلٹی : کنکریٹ کی ورک ایبلٹی چیک کرنے کے لیے مختلف قسم کے ٹیسٹ کرنا ،سلمپ ٹیسٹ ،کمپکشن فیکٹر ٹیسٹ وغیرہ
کنکریٹ میں جوڑ ڈالنا : کنکریٹ میں کب جوڑ ڈالنا ہے ،ہلاؤ دار جوڑ ،سکڑاؤ جوڑ ،پھسلنے والا جوڑ ،تعمیراتی جوڑ ۔
کنکریٹ کو چیک کرنا : کنکریٹ کو ڈرائینگ کی مدد سے مناسب جگہ ،مطلوبہ لیول اور مطلوبہ سٹرنتھ کو چیک کرنا
میسن ورک (ٹائل ،ماربل ،پلاسٹر ،بلاک):
میسنری ورک میں کسی بھی سٹرکچر،شیپ اور سائز کے مطابق کنکریٹ بلاک کو استعمال کیا جاتا ہے ۔جس میں سالڈ کنکریٹ اور ہالو کنکریٹ (سٹریچر بلاک ،کارنر بلاک ،پیلر بلاک ،جیمب بلاک،پاٹیشن بلاک ،لینٹل بلاک اوربل نوز بلاک) شامل ہیں ۔سول کنسٹرکشن میں میسنری ٹول کی پہچان ،جس میں( Pick Axe ،شاول ،ہیمر ،ٹراول ،ریک ،ٹرالی اینڈ سپٹ لیول ،میئرنگ ٹیپ )وغیرہ ۔میٹریل کی پہچان (سیمنٹ ،بریک ،گریول ،سینڈ،کلائی ووڈ)،میسنری ورک میں بلڈنگ میٹریل ،برنٹ کلیبرکس ،برکسو ٹائل کا سائز ،برک کی پوزیشن کو مد نظر رکھتے ہوئے اس کی مختلف اشکال میں کٹنگ ،مارٹر ٹائپ اور اس کی ریشو ،سیمنٹ سائنڈ پلاسٹر اور اس کی ریشو ،سیمنٹ کنکریٹ کی ٹائپ اور اس کی ریشو ،پانی اور سیمنٹ کی ریشو اور اس کی کنکریٹ کی کوالٹی پر کیا اثر انداز ہوتا ہے ۔ہاتھ سے مارٹرتیار کرنا جس میں 1.3.9.1اور سیمنٹ کنکریٹ تیار کرنا جس میں 1.3.10.1(ہاتھ سے )1.3.10.2(مشین سے )۔میسنری میں ورک میں بانٹ کی قسموں کے متعلق جاننا ،موٹی دیوار جو کہ مارٹر کے بغیر تیار کرنا جس میں (41/2",9",131/2",18")دیوار کے کارنر اور ٹی شیپ بغیر مارٹر کے بنانا جس میں( 41/2",9",131/2",18")کی پیمائشیں شامل ہیں ۔اس کے ساتھ سائیٹ کی مکمل دیکھ بھال کرنا اور اس کے متعلق میٹریل کا بندوبست کرنا اور سپر وائزر کو مطلع کرنا اور کام کرنے والی ٹیموں سے Progressلینا میسن ورک کی ڈیوٹی میں شامل ہے ۔
AGT Tech has well defined course modules and training sessions for students as per international standards. Students will be awarded six months AGT Tech training certificate after completion of two months (2 months) training course. If you want to have Cisco Certificate then you will have to appear for their exam as per their fee and exam schedules. The course timings, starting dates, intakes and fees structure details are as under:-
Starting Dates | Class Timings | Status | Fee |
21 Jan 2013 | 00:00 to 00:00 | Closed | Rs. 33000 |
01 Mar 2023 | 09:00 to 12:00 | Closed | |
05 Jun 2023 | 08:00 to 11:00 | Open |
Zafariqbal --14, Jul/ 2024
???? ??? ??? ?? ?????? ????? ???AGT Admin --15, Jul/ 2024
Greetings,
Thank you for contacting AGT,
we are here for your better guidance.
For more details please contact : 0311-1444306 | 0316-5711503
or visit : www.agt.edu.pk
Ruel Bergado --28, Jun/ 2024
Civil foremanAGT Admin --29, Jun/ 2024
Greetings,
Thank you for showing you rinterest,
Our representative will contact you on your given number
For more details please contact : 0316-5711503
Fazal e Rabi --24, Nov/ 2020
Civil ForemanAGT Admin --24, Nov/ 2020
Ejaz Akbar --23, Nov/ 2020
I want to do civil technology.AGT Admin --23, Nov/ 2020
Asghar --19, Aug/ 2020
Hello sir Civil formane cousrse starte hen ???AGT Admin --22, Sep/ 2020
g sir classes start hen
amit kumar jain --21, Dec/ 2016
Mujhay foreman diploma karna h civil mai, kinay time mai y pura ho jayga, mai mahipal pur mai rahta huAGT Admin --22, Dec/ 2016
civil foreman ka diploma 3 months mai complete krwaya jata hai.ihsaan --16, Oct/ 2016
Ma Ne Autocad kr lia ha. Ma Ab 3rds max krna chahta hu. Or Aik Civil ka Diploma Krna chahta hu. Butt after this, can i job in,my related field. Thinking about it, , , i m cofusedAGT Admin --16, Oct/ 2016
aap ko civil survey ka course krna chayey sath 3D max krain oar us k baad aap civil survey k towr par bhi job k ley apply kr sktay hain aor autcad Engineer k towr par bhi. confused na hon, aap n jo track pakra hai ye bht acha hai .faisal ali --28, Jul/ 2016
sir me apply kissi kar lon.muje ni malom he.ap muje bate yeAGT Admin --26, Aug/ 2016
Ap civil foreman k course k liye institute tashreef lay ain, ham admission karwa dain gain apka aur baqi details b guide kr dain gain.usman dalawar --12, Mar/ 2016
kindly tell me about duration of civil foreman course and tell me about fee payment scheduleAGT Admin --14, Mar/ 2016
Civil Forman Class duration 03 Months, Morning classes ,Course fee 32000 For more details call us: 0515562377